Mehfil-e-Shair-o-Mausiqee (Speaker: Yasir Iqbal)

294 294 people viewed this event.

پروفیسر یاسر اقبال اسلام آباد ماڈل کالج برائے طلبا (آئی ایٹ تھری) کے شعبہ اردو سے وابستہ ہیں۔ آپ نے موسیقی اور ادب کے باہمی اشتراکات کے اوپر کام کیا ہے۔ اس کے علاوہ آپ نے ہندوستانی موسیقی کی اصناف اور ان کے ارتقا کے حوالے سے،ہندی اور ایرانی موسیقی کے امتزاج کے حوالے سے اور ہندوستانی موسیقی میں عوامی موسیقی کے چلن وغیرہ پر مقالات قلمبند کیے ہیں۔

اس سیشن میں آپ شاعری اور موسیقی کے باہمی تعلق کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ واضح کریں گے کہ کیا وجہ تھی کہ اردو غزل اصناف سخن میں جلد دائرہ ترنم میں داخل ہوئی اور گائیکی نے اس صنف سخن کی ترویج میں بنیادی کردار ادا کیا۔ آپ اس پہلو کابھی جائزہ لیں گے کہ غزل گائیکی کن کن اسالیب کو اپناتے ہوئے آگے بڑھی۔

اس علم افروز گفتگو میں شرکت کے لئے آپ کو صرف نیچے دیا گیا رجسٹریشن فارم بھرنا ہے، جس کی کوئی بھی فیس یا چارجز نہیں ہیں۔


Please note that seats are limited and it is on first come, first served basis.

To register for this event please visit the following URL: https://theblackhole.pk/events-registration-form →

 

Date And Time

Friday, May 27, 2022 @ 05:00 PM to
Friday, May 27, 2022 @ 06:30 PM
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: