Aik Shaam Jaun Elia ke Naam

306 306 people viewed this event.

باغی، انقلابی، روایت شکن، مضطرب اور حزن پسند۔۔۔۔۔۔ بیسویں صدی کے آخری نصف میں ہونے والی شاعری میں اگر کسی کی آواز اپنا منفرد اسلوب رکھتی اور آسانی سے پہچانی جاتی ہے تو وہ جون ایلیا ہیں۔ جون کون ہیں؛ جون کیا ہیں؛ جون کیوں ہیں؟ جون کے مداح اور ناقدین، دونوں ان کی شاعری پربات کرتے ہوئے جانے انجانے میں ذات اور درون ذات کے انہی فلسفیانہ سوالوں کے گرد گھومتے رہ جاتے ہیں۔ جون کو بطور شاعر لیا جائے یا نثر نگار، احساس کی شدت کو قاری تک منتقل کرنے کی جو صلاحیت جون کے ہاں ہے، وہ بے مثال ہے۔

اگر آپ کو جون کو سراہتے ہیں اور جون کے کلام سے اپنی پسند کا انتخاب پڑھ کر انہیں خراج تحسین پیش کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے سائن اپ فارم پر کلک کر کے اس یادگار شام کا بطور پرفارمر حصہ بن جائیے۔

Sign-up form to register as a performer

اور اگر آپ محض بطور سامع اس سیشن میں شریک ہونا چاہتے ہیں تو نیچے دیا گیا فری رجسٹریشن فارم بھر دیجئے تاکہ آپ کے لئے سیٹ مختص کر دی جائے۔


Please note that seats are limited and it is on first come, first served basis.

Event registration closed.
 

Date And Time

Thursday, July 14, 2022 @ 06:30 PM to
08:00 PM
 

Registration End Date

Thursday, July 14, 2022
 

Event Types

Share With Friends

Categories: