“Baat se Baat” (Speaker: Rubina Shaheen)
اگر ہم ٹرانسجینڈرز ہوتے
آئیے معاشرے میں موجود تیسری صنف کے انسانوں کا درد بانٹیں۔ ان کے وجود کی، ان کے حقوق کی بات کریں۔
روبینہ شاہین پچھلی دو دہائیوں سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں، اور حقوق و فرائض کے درست تعین کو معاشرے کی بقا اور ترقی کا ضامن سمجھتی ہیں۔