Mashal Reading Club: Afsaana “Ghus Baithiya” by Asad Muhammad Khan
افسانہ “گھُس بیٹھیا” – پڑھت اور تعبیر
اسد محمد خان جدید اردو افسانے کا اہم نام ہیں۔ آپ کی کہانیاں طبقاتی کشمکش اور اقتصادی حالات کے تناظر میں جنم لینے والے تلخ اور زوال پزیر سماج سے عبارت ہیں۔ مشعل ریڈنگ کلب کے اس سیشن میں ہم اسد محمد خان کے ایک اہم افسانے ”گھُس بیٹھیا“ کی پڑھت سے لطف اندوز ہوں گے، جس کے لئے عادل یوسف ہمارے ساتھ ہیں۔ فرخ ندیم اس افسانے پر گفتگوکو آگے بڑھائیں گے۔