Saaniha-e-Mashriqi Pakistan: Kia Hum ne Tareekh se kutch Seekha?
سانحہ مشرقی پاکستان: کیا ہم نے تاریخ سے کچھ سیکھا؟
کہا جاتا ہے کہ کوئی حادثہ ایک دم نہیں ہوتا بلکہ کئی عوامل برسوں اس کی پرورش کرتے ہیں۔ سانحہ مشرقی پاکستان ہماری تاریخ کا ایک المناک باب ہے۔ جو ہوا ہم اسے بدل تو نہیں سکتے مگر تاریخ سے سبق ضرور سیکھ سکتے ہیں۔ ”بزم تاریخ و ادب“ کے اس سیشن میں ہم جائزہ لیں گے کہ کیا اس سانحے کے باب میں ہم نے تاریخ سے کچھ سیکھا ہے یا نہیں۔ اس فکر انگیز گفتگو کے لئے ہمارے ساتھ موجود ہیں ڈاکٹر پرویز ہودبھائی اور فرنود عالم، جبکہ نظامت کی ذمہ داری عابد میر نبھائیں گے۔