“Bazm-e-Tareekh-o-Adab” (Speaker: Dr. Ravish Nadeem)
ڈاکٹر روش ندیم استاد، جدید نظم نگار، ادب کے نقاد اور ترقی پسند خیالات کے ترجمان ہیں۔ 10 مارچ کو ہونے والے “بزم تاریخ و ادب” کے سیشن میں ڈاکٹر روش ندیم نے اردو کے سب سے بڑے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے تخلیقی ادب میں جبر اور استحصال کے خلاف مزاحمت اور احتجاج کے عناصر کا جائزہ لیا۔