Iblees ki Majlis-e-Shura: A Critical Analysis
نظم “ابلیس کی مجلس شوریٰ” اقبال نے اپنی وفات سے دو سال قبل لکھی تھی۔ یہ وہ وقت تھا جب استعماری طاقتیں اپنے نو آبادیاتی نظام کو وسعت دینے میں مصروف تھیں، جبکہ مسلم دنیا تہذیبی و ذہنی طور پر مغرب کے مقابلے میں احساس کمتری کا شکار تھی۔
اس سیشن میں ڈاکٹر روش ندیم اور ڈاکٹر صنوبر الطاف اس نظم کا فنی و فکری حوالے سے تجزیہ و تفہیم کریں گے۔