Diabetes: Tareekh, Tashkhees aur Elaaj

267 267 people viewed this event.

ذیابیطس جسے عرف عام میں شوگر کی بیماری کہا جاتا ہے، ایک ایسی بیماری ہے جو وبا کی صورت پھیل رہی ہے۔ اس کی علامات کیا ہیں، اس کی تشخیص کیسے ہو سکتی ہے اور اس کاعلاج کیسے کیا جائے؟

ڈاکٹر اعجاز احمد بطور ڈاکٹر مختلف شہروں میں نجی و سرکاری سطحوں پر ذمہ داریوں کے علاوہ کئی دہائیوں سے اپنی خدمات عوامی بھلائی و اصلاح کے لیے بھی سرانجام دے رہے ہیں۔ ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس کی اعلٰی تعلیم اور بطور میڈیکل سپیشلسٹ ایک وسیع تجربے کے ساتھ ساتھ وہ اپنے پیشے سے جڑے عالمی و قومی نیٹ ورک پر اپنا ایک تنقیدی نقطہ نظر بھی رکھتے ہیں۔

اس سیشن کی نظامت کی ذمہ داری ڈاکٹر احسن قربان نبھا رہے ہیں۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Friday, June 23, 2023 @ 06:00 PM to
07:30 PM
 

Registration End Date

Friday, June 23, 2023
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: