Urdu Novel ka Irtaqa aur Shaukat Siddiqui
اردو ناول کا ارتقا اور شوکت صدیقی
اس گفتگو میں بیسویں صدی کے شروع سے لے کر شوکت صدیقی کے ناول “خدا کی بستی” تک اردو ناول کے ساٹھ سالہ ارتقا پر بات کی جائے گی اور ناول کے ابتدائی رجحانات کو واضح کیا جائے گا۔ بعد ازاں شوکت صدیقی کے ناولوں کی خصوصيات کو زیر بحث لایا جائے گا۔
اس کے لئے شریک گفتگو ہوں گے ڈاکٹر ناظر محمود اور نوشابہ شوکت۔