Factors and Drivers of Evolution: Environment and Geography
ارتقاء کے عوامل اور محرکات: ماحول اور جغرافیہ
ماحول اور جغرافیہ کسی بھی جاندار کے ارتقاء کے تناظر میں بہت گہرے کردار کے حامل ہوتے ہیں۔ ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے
کہ کس طرح ماحول کسی بھی جاندار کے ارتقائی عمل کو تراشتا ہے۔
مقرر ڈاکٹر محمد ابراہیم رشید شیرکوٹی بائیوٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی ہیں اور بطور اسسٹنٹ پروفیسر درس و تدریس سے منسلک ہیں۔