“Bazm-e-Tareekh-o-Adab” (Speaker: Dr. Ravish Nadeem)
ادب کے جواز کا مسئلہ گزشتہ کئی صدیوں سے زیر بحث ہے۔ جدید یورپ کو بھی اس سوال کا سامنا رہا اور آج ہماری نئی نسل بھی اس کا جواب مانگ رہی ہے۔ آخر ادب کیوں ضروری ہے؟
ڈاکٹر روش ندیم استاد، جدید نظم نگار، ادب کے نقاد اور ترقی پسند خیالات کے ترجمان ہیں۔