Ali Abbas Jalalpuri: Hayat, Tasneefaat, Tasawwuraat

158 158 people viewed this event.

علی عباس جلالپوری: حیات، تصنیفات، تصورات

سید علی عباس جلالپوری کا شمار پاکستان کے صف اول کے محققین اور مفکرین میں کیا جاتا ہے۔ فلسفہ، تاریخ اور مذہبیات کے موضوع پر ان کی لگ بھگ سولہ کتب ہیں، جو اردو زبان میں خرد افروزی کی نقیب سمجھی جاتی ہیں۔ ان کتب میں روح عصر، روایات فلسفہ، اقبال کا علم کلام،کائنات اور انسان، عام فکری مغالطے اور جنسیات خاص طور پر مشہور ہیں۔ ہمارے نئے سلسلے ”مشاہیر فکر و فن“ میں ڈاکٹر روش ندیم، ڈاکٹر صلاح الدین درویش اور ڈاکٹر صنوبر الطاف، علی عباس جلالپوری کی حیات، تصنیفات اور تصورات کا جائزہ لیں گے۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Thursday, November 24, 2022 @ 05:00 PM to
06:30 PM
 

Registration End Date

Thursday, November 24, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: