Atif Tauqeer aur “Radd”

1967 1967 people viewed this event.

عاطف توقیر 1990ء کی دہائی سے اردو شاعری کے منظر نامے پر ہیں، تاہم 1999ء میں جنرل پرویز مشرف کے فوجی ٹیک اوور کے تناظر میں لکھی گئی نظم ”شکریہ“سے آپ نے نمایاں توجہ حاصل کی۔ اپنے منفرد اسلوب اور توانا آواز، جس میں آپ سیاسی اور سماجی مسائل پر بے لاگ تبصرہ کرتے ہیں، سے آپ نوجوان نسل میں مقبول ہیں۔ حال ہی میں آپ کا شعری مجموعہ ”رد“ شائع ہوا ہے۔ اس سیشن میں عاطف توقیر سے ان کے اس شعری سفر کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی۔ اس نشست کی نظامت اعزاز سید کر رہے ہیں، جن کا شمار پاکستان کے چند نمایاں تحقیقی صحافیوں میں ہوتا ہے۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Friday, October 7, 2022 @ 05:00 PM to
06:30 PM
 

Registration End Date

Thursday, October 6, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: