Awaragard ki Shaa’eri

213 213 people viewed this event.

آوارہ گرد کی شاعری

لاہور میں پیدا ہونے والے حسین عابد نے اپنی پہلی نظم محض بارہ برس کی عمر میں لکھی اور پندرہ برس کی عمر میں موسیقی کی تعلیم حاصل کرنا شروع کی۔ باوجود اس کے کہ آپ میڈیکل ڈاکٹر ہیں، آپ کا قلم اور سُروں سے تعلق پہلے سا مستحکم ہے۔ یہی دیکھ لیں کہ نہ صرف آپ پانچ شعری مجموعوں کے خالق ہیں، آپ ’سارنگا‘ نامی میوزک بینڈ کے بانی بھی ہیں، جس کی ایک البم بھی ریلیز ہو چکی ہے۔ حسین عابد کی ایک اور جہت ان کا سیر و سیاحت سے رشتہ ہے۔ نئی جگہیں، نئے لوگ، نئی ثقافتیں، نئے سماج اور ان میں بسنے والے لوگ ان کی دلچسپی اور مشاہدے کو مہمیز کرتے ہیں۔ آئیے ’بزم تاریخ و ادب‘ کے اس سیشن میں حسین عابد سے ان کے انہی تجربات پر گفتگو کریں اور ساتھ ساتھ شاعری اور موسیقی سے لطف اندوز ہوں۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Tuesday, October 18, 2022 @ 07:00 PM to
08:30 PM
 

Registration End Date

Tuesday, October 18, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: