Admin

“Baat se Baat” (Speaker: Farnood Alam)

226 226 people viewed this event.

فرنود عالم اردو بلاگنگ اور مکالمے کی دنیا میں ایک توانا آواز ہیں، جو انسانی حقوق، پسماندہ اور استحصال کا شکار طبقات کے لئے قلم اٹھاتے ہیں۔ “بات سے بات” کے اس سیشن میں فرنود عالم نے حالیہ برسوں میں سوشل میڈیا کی اٹھان کا پاکستان کے سیاسی و سماجی حالات اور شعوری ارتقاء کے تناظر میں جائزہ لیتے ہوئے مستقبل کے امکانات پر اپنے نتیجہ فکر سے آگاہ کیا۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Thursday, March 31, 2022 @ 06:00 PM to
07:00 PM
 

Registration End Date

Thursday, March 31, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: