“Baat se Baat” (Speaker: Farnood Alam)

726 726 people viewed this event.

فرنود عالم اردو بلاگنگ اور مکالمے کی دنیا میں ایک توانا آواز ہیں، جو انسانی حقوق، اور پسماندہ اور استحصال کا شکار طبقات کے لئے قلم اٹھاتے ہیں۔ “بات سے بات” کے اس سیشن میں فرنود عالم یہ نکتہ اٹھا رہے ہیں کہ ازروئے جمہوریت اکثریت کو قانون سازی کا حق تو حاصل ہے، لیکن کیا ہر قسم کی قانون سازی کا حق حاصل ہے؟ جمہوری استبداد کا راستہ روکنے کے لئے اس سوال کا جواب تلاش کرنا اہم ہے۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Tuesday, May 17, 2022 @ 06:00 PM to
07:30 PM
 

Registration End Date

Tuesday, May 17, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: