“Baat se Baat” (Speaker: Hasher Ibne Irshad)

185 185 people viewed this event.

سیاسی بندوسبت: دینی یا سیکولر؟

کیا سیاسی بندوبست انسان کی آزادی اور آزادی اظہار سے عبارت ہو گا یا دینی نصوص اور عقیدے پر منحصر؟ کیا سماج کی تشکیل میں دینی کردار لازم ہے؟ کیا قانون سازی شعور اجتماعی سے جنم لے سکتی ہے؟ کیا اقبال کا دین، سیاست اور چنگیزی والا مصرع واقعتاََ سچ ہے یا کہانی اس کے الٹ ہے۔ ایسے ہی بہت سے سوالوں کے جواب اس نشست میں کھوجتے ہیں۔

حاشر ابن ارشاد

ماہر تعلیم انسانی وسائل اور مالیات، تربیت کار، ایک استاد، ایک لکھاری۔


Event registration closed.
 

Date And Time

Thursday, June 9, 2022 @ 07:00 PM to
08:30 PM
 

Registration End Date

Thursday, June 9, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: