“Baat se Baat” (Speaker: Hashir Ibne Irshad)
کیا ہمارے تعلیمی ادارے سوچنے والے شہری پیدا کرنے میں ناکام ہیں؟ کیا شدت پسندی کی لہر ان اداروں سے اٹھ رہی ہے؟ حقوق دانش میں ہمارا حصہ کیا ہے؟ کیا قصور وار ادارہ ہے، استاد، طالب علم یا معاشرہ؟
حاشر ابن ارشاد
ماہر تعلیم انسانی وسائل اور مالیات، تربیت کار، ایک استاد، ایک لکھاری۔