“Baat se Baat” (Speaker: Rubina Shaheen)

284 284 people viewed this event.

بچہ اور استاد

معاشرے میں بچے کی بطور فرد حیثیت کا تعین بہت ضروری ہے۔ سکول میں بچہ اپنے دن بھر کا اہم ترین حصہ گزارتا ہے، اور یہ وقت اس کی شخصیت سازی میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ آئیے، اساتذہ کی بچوں کے بارے میں سوچ، رویے اور طرز عمل کا جائزہ لیتے ہیں۔

تعارف

روبینہ شاہین پچھلی دو دہائیوں سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں، اور حقوق و فرائض کے درست تعین کو معاشرے کی بقا اور ترقی کا ضامن سمجھتی ہیں۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Wednesday, June 8, 2022 @ 07:00 PM to
08:30 PM
 

Registration End Date

Wednesday, June 8, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: