“Baat se Baat” (Speaker: Rubina Shaheen)

692 692 people viewed this event.

ویمن امپاورمنٹ: کیوں؟ کہاں تک؟ اور کیسے؟

خواتین کا معاشرے میں کردار کیا ہونا چاہئیے؟ اس کا تعین کون کرے گا؟ اور کس بنیاد پر؟ آئیے اس پر بات کرتے ہیں۔ ایسے بہت سے سوالوں کے جواب تلاشتے ہیں۔


روبینہ شاہین پچھلی دو دہائیوں سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں، اور حقوق و فرائض کے درست تعین کو معاشرے کی بقا اور ترقی کا ضامن سمجھتی ہیں۔


Event registration closed.
 

Date And Time

Wednesday, July 6, 2022 @ 06:30 PM to
08:00 PM
 

Registration End Date

Wednesday, July 6, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: