“Baat se Baat” (Speaker: Waqar Ahmed Malik)

333 333 people viewed this event.

کائنات کی پیچیدہ ترین مشین کو ہم گھر لے آتے ہیں لیکن اس مشین کی مینوئل بک پڑھنے کا ہمارے پاس وقت نہیں۔ تاریخ انسانی میں سب سے زیادہ ظلم بچوں پر ہوا ہے کہ یہ اپنے حقوق کےلیے کوئی تنظیم سازی نہیں کر سکتے، کوئی یونین نہیں بنا سکتے۔ آئیے بچوں کی نفسیات پر ہونے والے اس سیشن میں شامل ہوں اور وقار احمد ملک کے ساتھ جانیے کہ کہیں آپ بھی غیر ارادی طور پر بچوں پر ظلم کے مرتکب تو نہیں ہو رہے۔


وقار احمد ملک ایکسپریس نیوز میں بطور اینکر پرسن کام کر رہے ہیں۔ آپ نے ٹیلی ویژن کے مختلف پروگراموں میں بطور پروڈیوسر اور اینکر کام کیا ہے جن میں سفر ہے شرط (110 اقساط)، نکلے تیرے تلاش میں (105 اقساط)، مائنڈ میٹرز (180 اقساط) شامل ہیں۔ اپنے ٹیلی ویژن کیریئر کے دوران آپ نے بطور پروڈیوسر، اینکر، وائس اوور آرٹسٹ اور اسکرپٹ رائٹر کے طور پر کام کیا ہے۔ آپ نے جیو نیوز، ایکسپریس نیوز اور نیو ٹیلی ویژن کے لیے 40 دستاویزی فلمیں بنائی ہیں۔ آپ بچوں کی نفسیات پر ایک کتاب ‘بچے کا مقدمہ’ کے مصنف ہیں اور باقاعدگی سے ڈی ڈبلیو اردو اور ہم سب اردو میں بلاگز لکھتے ہیں۔ آپ کی دلچسپی کے اہم شعبے نفسیات، ادب، کاسمولوجی اور تاریخ ہیں۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Tuesday, October 18, 2022 @ 04:00 PM to
06:00 PM
 

Registration End Date

Tuesday, October 18, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: