Book Launch: Bioscope (1) – Filmi Mubahis, Tabsray, Mukalmay

560 560 people viewed this event.

زیرِ نظر کتاب میں مصنف نے دنیا کی کئی بڑی فلمی صنعتوں کا جائزہ لیا ہے اور اطالوی سینما کی حقیقت پسندی سے لے کر ایرانی اور اسرائیلی فلموں تک سینما کے ارتقاء پر نظر ڈالی ہے۔ اس کتاب میں عالمی سینما کے 120 سال سمٹ کر آپ کے سامنے آجاتے ہیں اور خاص طور پر شمالی اور جنوبی بھارت کی فلمی صنعت پر زلفی کے متن بہت معلوماتی اور جدید ترین ہیں۔ زلفی کا تنقیدی انداز فلموں کی مختلف اصناف پر مکمل گرفت رکھتا ہے۔ اور سینما کو ایک سیاسی اور سماجی تفہیم کے لیے استعمال کرنے کا فن جانتا ہے۔

اس بُک لانچنگ سیشن میں گفتگو کے لئے ڈاکٹر ناظر محمود اور عابد میر شریک ہوں گے، جبکہ نظامت کی ذمہ داری ڈاکٹر صنوبر الطاف نبھائیں گی۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Friday, December 9, 2022 @ 06:00 PM to
07:30 PM
 

Registration End Date

Friday, December 9, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: