Chaar Nazm Nigaar: Taaruf, Qir’at aur Guftugu

114 114 people viewed this event.

چار نظم نگار: تعارف، قرأت اور گفتگو
وحید احمد، سعید احمد، روش ندیم، خلیق الرحمٰن

گو جدید نظم کا آغاز محمد حسین آزاد کی انجمن پنجاب کے زیر اثر ہوا، اردو نظم بیسویں صدی میں بھرپور توانائی کے ساتھ ادب کا حصہ بنی۔ راولپنڈی، اسلام آباد نظم نگاری میں اپنی خاص پہچان رکھتا ہے اور اس حوالے سے ۹۰ کی دہائی کو اہم گنا جاتا ہے۔ چار منتخب نظم نگاروں کے ساتھ ایک شام اس حوالے سے منفرد اقدام ہے کہ یہ چاروں اپنے اپنے انداز و فکر کے معروف نظم نگار ہیں۔ ان کے کلام سے معاصر نظم کو سمجھنے اور اس سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔ علاوہ ازیں اس گفتگو سے نظم کے رموز، اس کے فن، پس منظر اور صورتحال پر گفتگو بھی زیر بحث آئے گی۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Saturday, August 5, 2023 @ 06:00 PM to
07:30 AM
 

Registration End Date

Saturday, August 5, 2023
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: