Classiki Mausiqee ki Mashriqi Rawayaat

285 285 people viewed this event.

اس سیشن میں ہمارے ساتھ موجود ہیں پٹیالہ گھرانے سے تعلق رکھنے والے غالب شاہ، جنہوں نے کلاسیکی موسیقی کی تعلیم استاد فتح علی خان صاحب سے حاصل کی. آپ نے ریڈیو پاکستان لاہور اور سرگودھا میں ٹھمری اور نیم کلاسیکل پروگرام کی ریکارڈنگز بھی کروائیں، جنہیں کافی سراہا گیا۔ آپ کئی ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں اور آج کل یونیورسٹی آف سرگودھا سے وابستہ ہیں۔

اس سیشن کی نظامت کی ذمہ داری سلیم الرسول نبھائیں گے۔

To register for this event please visit the following URL: https://theblackhole.pk/events-registration-form →

 

Date And Time

Sunday, March 19, 2023 @ 05:00 PM to
06:30 PM
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: