Corona Virus and Darwin

337 337 people viewed this event.

کورونا وائرس کی حالیہ وباء اکیسویں صدی کا ایک ایسا غیر متوقع واقعہ تھا کہ جس نے پوری دنیا کو شدید طریقہ سے متاثر کیا۔ گزشتہ تین برسوں میں ہم نے کورونا کی کئی اقسام کو پھیلتے ہوئے دیکھا جیسے گیما، ڈیلٹا اور اومیکرون وغیرہ۔ اس لیکچر میں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ ان نت نئی اقسام کے ظہور میں آنے کی وجہ کیا ہے، میوٹیشنز کا اس سلسلے میں کیا کردار ہوتا ہے، اور کیوں ہر نئی آنے والی قسم پھیلاؤ کے اعتبار سے پچھلی اقسام کی نسبت زیادہ تباہ کن ثابت ہو رہی ہے۔

ڈاکٹر محمد ابراہیم رشید شیرکوٹی بائیوٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی ہیں اور بطور اسسٹنٹ پروفیسر درس و تدریس سے منسلک ہیں. پڑھانے کے ساتھ ساتھ تعلیم کہانی ڈاٹ کام پہ سائنس بلاگنگ کرتے ہیں۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Sunday, March 12, 2023 @ 06:00 PM to
07:30 PM
 

Registration End Date

Sunday, March 12, 2023
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: