Critical Analysis of a Novel “Aag ka Darya” by Qurat-ul-Ain Haider

396 396 people viewed this event.

قرۃ العین حیدر کے ناول “آگ کا دریا” کا تجزیہ و تفہیم

فکری و فنی سطحوں پر ناول “آگ کا دریا” کو نہ صرف قرۃ العین حیدر کے کارناموں میں بلند مقام حاصل ہے بلکہ اسے اردو فکشن میں بھی ایک شاہکار کے طور پر مانا جاتا ہے۔ اس ناول میں ہندوستانی تہذیب و تاریخ اور تقسیم و تشخص کا مقدمہ نہایت عمدگی سے پیش کیا گیا ہے، جس نے کئی مباحث کو جنم دیا۔ آج بھی اردو کے ادب پسند اس کی قرأت کے بنا خود کو ادھورا سمجھتے ہیں۔مشعل ریڈنگ کلب کے اس سیشن میں ڈاکٹر روش ندیم اور ڈاکٹر صنوبر الطاف “آگ کا دریا” کا تجزیہ و تفہیم کریں گے۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Tuesday, February 28, 2023 @ 06:00 PM to
07:30 PM
 

Registration End Date

Tuesday, February 28, 2023
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: