“Bazm-e-Taareekh-o-Adab” (Speaker: Jamshed Iqbal)

352 352 people viewed this event.

مذہب اور سیاست
(تاریخ سے مکالمہ)

عرب اسرائیل جنگ، سعودی عرب میں تیل نکلنا، روس کا افغانستان میں داخل ہونا اور ایران میں خمینی انقلاب جیسے اہم تاریخی واقعات نے مذہب کو سیاست میں ایک کلیدی عنصر بنانے میں اہم کردار ادا کیا، وگرنہ سعودی عرب کے علاوہ باقی تمام نام نہاد مسلم دنیا سیکولر ہوچکی تھی۔ موخرالذکر واقعات کے پاکستان کے سماج، ثقافت اور سیاست پر کیا اثرات پڑے، اور یہ کہ مستقبل کا کیا منظر نامہ تشکیل پاتا دکھائی دیتا ہے۔


جمشید اقبال ایک ٹرینر اور مواصلاتی ماہر ہیں جو قیام امن اور تنازعات کو عدم تشدد سے حل کرنے والی متعدد قومی اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ کام کر رہے اور انہیں مشاورتی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Tuesday, August 23, 2022 @ 06:00 PM to
07:30 PM
 

Registration End Date

Tuesday, August 23, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: