“Baat se Baat” (Speaker: Jamshed Iqbal)
فکری روایات کیا ہیں اور مقامی مسائل کے حل کے لئے صحت مند تنقیدی فکر کا احیا کیوں ضروری ہے؟ “بات سے بات” کے اس سیشن میں جمشید اقبال اپنی حالیہ کتاب فکری روایات کا تعارف اور اس میں شامل اہم موضوعات پر بات کر رہے ہیں۔