From Art to De-Art: Aik Fikri Behas
ڈی۔آرٹ سے مراد آرٹ کی کون سی قسم ہے اور اس آرٹ کا فنِ مصوری اور فنِ تعمیر کے تاریخی و ارتقائی سیاق میں کیا مقام ہے؟ اس سیشن میں اسی پر گفتگو ہوگی۔
:مقرر کا تعارف
ڈاکٹر صلاح الدین درویش اردو کے استاد کی حیثیت سے چھبیس سالہ کیریئر کے ساتھ علمی و ادبی حلقوں میں بطور دانشور نقاد کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ جنسی انحرافات اور ہیومنزم کو اردو افسانے اور ناول کے حوالے سے ایم فل اور پی ایچ ڈی کی سطحوں پر اپنی تحقیق کا حصہ بنانے کے ساتھ ساتھ مندرجہ موضوعات پر اپنا کام شائع کیا ہے: تیسری دنیا کا فلسفہ انکار، جدید ادبی تحریکوں کا زوال، اردو افسانے کے جنسی رجحانات، انسان کائنات اور سماج، انسان دوستی نظریہ اور تحریک، فکرِ اقبال اکا لمیہ، اور تنقید اور بیانیہ۔