Gynae Feminism: Kia aur Kyun?

343 343 people viewed this event.

اس سیشن میں ڈاکٹر طاہرہ کاظمی اس موضوع کا احاطہ کریں گی کہ اکیسویں صدی کی عورت ابھی تک اپنی بنیادی تولیدی صحت اور حقوق کو حاصل کرنے کے لئے کس جدوجہد میں ہے۔

ڈاکٹر طاہرہ پروفیسر آف گائناکالوجی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک لکھاری، شاعرہ اور سوشل ایکٹوسٹ ہیں، جن کی چار کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ آپ خواتین کے تولیدی حقوق کے لئے ایک توانا آواز ہیں۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Monday, March 20, 2023 @ 06:00 PM to
07:30 PM
 

Registration End Date

Monday, March 20, 2023
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: