Hasan Koozagar: Tajziya-o-Tafheem

358 358 people viewed this event.

حسن کوزہ گر: تجزیہ و تفہیم

ن، م راشد جدید اردو شاعری/ نظم نگاری کا اہم ترین نام ہے۔ ان کی شہرہ آفاق نظم “حَسن کوزہ گر” کو نہ صرف اردو ادب میں ایک ممتاز حیثیت حاصل ہے بلکہ اسے ان کی بہترین تخلیق بھی قرار دیا جاتا ہے۔ اس معرکۃ الآرا فن پارے کی تفہیم و تجزیہ اردو ناقدین کے ہاں ہمیشہ دلچسپ عمل رہا ہے کیونکہ اس فنی شاہکار کو فکری سطح پر بھی ایک انفرادیت حاصل ہے۔ یہ طویل نظم چار حصوں پر مشتمل ہے جسے مختلف ادوار میں مختلف مجموعوں کا حصہ بنایا گیا۔

اس سیشن میں اسی نظم کا تجزیہ اور معنوی اور فنی تفہیم کی جائے گی۔ اس کے لئے شریک گفتگو ہیں ڈاکٹر روش ندیم اور ڈاکٹر صنوبر الطاف۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Wednesday, February 15, 2023 @ 06:00 PM to
07:30 PM
 

Registration End Date

Wednesday, February 15, 2023
 

Event Types

Share With Friends

Categories: