Healthcare Industry: Commercial Aspect

161 161 people viewed this event.

ہیلتھ کیئر انڈسٹری: کمرشل پہلو کا تجزیہ

جدید سائنس نے بنی نوع انسان کو ان بیماریوں سے چھٹکارا دلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے جو کبھی لاعلاج سمجھی جاتی تھیں۔ ہیلتھ کیئر انڈسٹری کے جہاں انسانیت پر بے شمار احسانات ہیں، وہیں اکثر اس کے کمرشل کردار پر کچھ سوالات بھی اٹھائے جاتے ہیں۔ ”بات سے بات“ کے اس سیشن میں ڈاکٹر اعجاز احمد ہیلتھ کیئر انڈسٹری سے متعلقہ استحصال پر اپنی رائے پیش کرتے ہوئے صحت عامہ کی صنعت میں بہتری کے لئے اپنی تجاویز پیش کریں گے۔

ڈاکٹر اعجاز احمد بطور ڈاکٹر مختلف شہروں میں نجی و سرکاری سطحوں پر ذمہ داریوں کے علاوہ کئی دہائیوں سے اپنی خدمات عوامی بھلائی و اصلاح کے لیے بھی سرانجام دے رہے ہیں۔ ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس کی اعلٰی تعلیم اور بطور میڈیکل سپیشلسٹ ایک وسیع تجربے کے ساتھ ساتھ وہ اپنے پیشے سے جڑے عالمی و قومی نیٹ ورک پر اپنا ایک تنقیدی نقطہ نظر بھی رکھتے ہیں۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Friday, November 25, 2022 @ 04:00 PM to
05:30 PM
 

Registration End Date

Friday, November 25, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: