Kia Digital Samaaj Adab aur Sahaafat ke liye Khatrah hai?

278 278 people viewed this event.

کیا ڈیجیٹل سماج ادب اور صحافت کے لئے خطرہ ہے؟

ڈیجیٹل ترقی نے ہمارے سماجی ماحول کو کافی تیزی سے تبدیل کیا ہے۔ کہیں ہزاروں میلوں کی دوریاں سمٹ کر قربتوں میں ڈھلی ہیں تو کہیں ایک ہی گھر میں رہ کر بھی لوگ ایک دوسرے سے بے خبر ہونے لگے ہیں۔ ”بات سے بات“ کے اس سیشن میں ہم اس موضوع پر غور کریں گے کہ ڈیجیٹل سماج ادب اور صحافت پر کس طرح اثر انداز ہو رہا ہے۔ کیا اس میں محض بگاڑ ہی کی علامات ہیں یا اچھائی کے امکانات بھی روشن ہیں۔ تو آئیے فرنود عالم اور وسعت اللہ خان کے ساتھ اس دلچسپ نشست کا حصہ بن جائیے۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Friday, November 11, 2022 @ 04:00 PM to
05:30 PM
 

Registration End Date

Friday, November 11, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: