Misconceptions About Evolution
اختلاف زبان و رنگ: ارتقاء اور اس سے متعلق افسانے اور اعتراضات
اس لیکچر میں ہم اس سوال کا جواب جاننے کی کوشش کریں گے کہ کیا انسان بھی ارتقاء پذیر ہے، ڈارون کا نظریہ بنیادی طور پہ کیا ہے اور اس کو سمجھنا کیوں ضروری ہے۔
مقرر ڈاکٹر محمد ابراہیم رشید شیرکوٹی بائیوٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی ہیں اور بطور اسسٹنٹ پروفیسر درس و تدریس سے منسلک ہیں۔