Multilingual dictionaries of Balochi Language and the importance of Lauz Ganj
اس سیشن میں بلوچی زبان کی کثیراللسانی لغت اور لوز گنج کی اہمیت پر ڈسکشن کی جائے گی۔ شریک گفتگو ہوں گے ڈاکٹر ضیاء بلوچ (شاعر، لکھاری اور ریسرچر) اور ڈاکٹر پناہ بلوچ (مصنف اور ریسرچر) جبکہ بیورگ بلوچ نظامت کی ذمہ داری نبھائیں گے۔
This session is free and open to all. Just visit the venue to attend it.
The Black Hole
Plot 5H, Street 100, G-11/3, Islamabad.
Click here for Google Maps Location