Open Mic Night: Aik Shaam Parveen Shakir ke Naam

223 223 people viewed this event.

اردو زبان و ادب سے لگاؤ رکھنے والا بھلا کون سا شخص ہوگا جو پروین شاکر کو نہ جانتا ہو۔ پروین نے جہاں اپنی شاعری میں نسائی جذبات کی تہذیب یافتہ اور خود دار شکل کو پیش کیا، وہیں ان کی شاعری میں ہمیں عصری شعور بھی دکھائی دیتا ہے۔ آئیے خوشبو، خوابوں اور محبتوں کو اپنی شاعری کے قالب میں ڈھالنے والی اس عظیم شاعرہ کو ان کی اپنی تحریروں سے خراج تحسین پیش کرتے اور پروین کی غزلوں یا نظموں میں سے انتخاب پڑھتے اور گنگناتے ہیں۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Wednesday, June 29, 2022 @ 07:00 PM to
09:00 PM
 

Registration End Date

Wednesday, June 29, 2022
 

Event Types

Share With Friends

Categories: