“Baat se Baat” (Speaker: S.A. Mahmood Khan Saddozai)

449 449 people viewed this event.

پاکستان کے نظام عدل کا ارتقاء

معاشرے میں استحکام اور امن و امان پیدا کرنے کے لئے عدل و انصاف کا نظام ضروری ہے۔ پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ پر نظر دوڑائیں تو کوئی حوصلہ افزا صورت دکھائی نہیں دیتی۔ آئے روزسائلوں اور مقدمات کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور لوگوں کانظام پر عدم اعتماد بڑھتا چلا جا رہا ہے۔

عدل سے کیا مراد ہے؟ نظام عدل کن اصولوں پر استوار ہوتا ہے؟ پاکستان کے نظام عدل میں کیا خامیاں ہیں اور انہیں کیسے درست کیا جا سکتا ہے؟ ”بزم تاریخ و ادب“ کے اس سیشن میں سردار محمود سدوزئی نے پاکستان کی عدالتی تاریخ کا جائزہ لیتے ہوئے نظام عدل کے ارتقاء اور مستقبل کے امکانات پر بات کی ہے۔

سردار محمود سدوزئی قانون کے شعبہ سے وابستہ ہیں اوراینٹی کرپشن لاز کے حوالے سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ آپ قومی احتساب بیورو کے چیف پرازیکیوٹر بھی رہے ہیں۔ آپ شعر و ادب سے بھی وابستہ ہیں اور ایک کتاب کے مصنف ہیں۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Tuesday, August 2, 2022 @ 06:00 PM to
07:30 PM
 

Registration End Date

Tuesday, August 2, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: