“Baat se Baat” (Guest: Umair Chaudhry)

392 392 people viewed this event.

پاکستان کا معاشی بحران
(اسباب، نتائج اور امکانات)

کم ذرائع آمدن اور محدود وسائل کے ساتھ زندگی بسر کرتے ہوئے عوام کو جب روپے کی قدر گرنے اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے ساتھ یہ خبر ملتی ہے کہ پاکستان کا معاشی بحران ابھی مزید سنگین ہونا ہے تو مستقبل اندھیرے میں گھرتا دکھائی دینے لگتا ہے۔ دوسری طرف ٹی وی سکرین پر ماہرین معاشیات ثقیل الفاظ، مشکل اصطلاحات اور کتابی باتوں سے اس صورتحال کا تجزیہ کرتے ملتے ہیں، یہ اور بات کہ عام شہری ان پیچیدہ باتوں کو سمجھنے سے قاصر رہتا ہے۔ ”بات سے بات“ کے اس سیشن میں ’دا بلیک ہول‘ کے بانی اراکین میں سے ایک اور گزشتہ تیس برسوں سے انڈسٹری سے وابستہ عمیر چوہدری پاکستان کے معاشی بحران پر عام الفاظ میں تجزیہ پیش کریں گے جس سے آپ کو صورتحال کو سمجھنے میں سہولت ہوگی۔ اس سیشن کی نظامت کی ذمہ داری ڈاکٹر روش ندیم نبھائیں گے۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Monday, September 5, 2022 @ 06:00 PM to
07:30 PM
 

Registration End Date

Monday, September 5, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: