Pakistan’s Water Crisis and Dams

407 407 people viewed this event.

کیا مزید ڈیم فائدہ مند ہیں؟

یہ بات کس حد تک درست ہے کہ پاکستان میں پانی کی قلت ہے اور کیا حقیقت پسندانہ تجزیہ کرتے ہوئے اس مسئلے کی درست تشخیص کی گئی ہے؟ کیا پاکستان کو واقعی مزید اور بڑے ڈیموں کی ضرورت ہے یا پانی کو ذخیرہ کرنے کا کوئی متبادل اور بہتر حل ممکن ہے؟ ”بات سے بات“ کے اس سیشن میں ہم انہی سوالوں کے جواب ڈھونڈیں گے۔ پینل ڈسکشن کے لئے ہمارے ساتھ موجود ہیں آبی امور کے ماہر ڈاکٹر حسن عباس اور سابق چیئرمین واپڈا شکیل درانی۔ اس سیشن کی نظامت معروف صحافی اور کالم نگار وسعت اللہ خان کر رہے ہیں۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Sunday, October 2, 2022 @ 06:30 PM to
08:00 PM
 

Registration End Date

Sunday, October 2, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: