Post Flood Situation in Sindh

186 186 people viewed this event.

سیلاب گزرنے کے بعد بھی سندھ زیر آب کیوں؟َ

گلگت۔بلتستان، خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں سیلاب آئے اور چلے گئے۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بھی سیلاب آئے، اور چلے گئے۔ سندھ میں بھی سیلاب آئے، لیکن گئے نہیں۔ سندھ سے ملحقہ بلوچستان کے بھی بعض علاقوں میں ابھی تک سیلاب کا پانی کھڑا ہے۔ ۲۰۱۰ کے سیلاب کے بعد بھی سندھ کے بہت سے علاقوں میں کئی ماہ تک سیلاب کا پانی کھڑا رہا تھا۔

اس گفتگو میں ہم اس بات کی سائینسی اور تکنیکی وجہ جاننا چاہیں گے کہ ایسا کیوں ہے؟ اور کیا اس کا کوئی حل ممکن ہے؟ یا پھر اگلے آنے والے سیلاب بھی اِسی طرح رُک جائیں گے اور ہم سیلاب زدگان کی امداد کا کشکول لئے پھرتے نظر آئیں گے؟

مقرر ڈاکٹر حسن عباس ماہر آبی امور ہیں، انہوں نے ہائیڈرولوجی اینڈ واٹر ریسورسز میں مشی گن اسٹیٹ امریکا سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Sunday, October 23, 2022 @ 06:00 PM to
07:30 PM
 

Registration End Date

Monday, October 24, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: