“Bazm-e-Tareekh-o-Adab” (Speaker: Dr. Ravish Nadeem)

784 784 people viewed this event.

ڈاکٹر روش ندیم استاد، جدید نظم نگار، ادب کے نقاد اور ترقی پسند خیالات کے ترجمان ہیں۔ 11 مئی کو منعقد ہونے والے “بزم تاریخ و ادب” کے اس سیشن میں آپ ہندوستانی مسلمانوں میں جدیدیت کے فکری رجحانات کا جائزہ لیں گے۔

اس فکر افروز گفتگو میں شرکت کے لئے آپ کو صرف نیچے دیا گیا رجسٹریشن فارم بھرنا ہے، جس کی کوئی بھی فیس یا چارجز نہیں ہیں۔سیٹس کی تعداد محدود ہونے کے باعث رجسٹریشن پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر ہے، اس لئے بنا کسی تاخیر کے رجسٹریشن فارم بھر کے اپنے لئے سیٹ مختص کرا لیجئے۔


Please note that seats are limited and it is on first come, first served basis.

Event registration closed.
 

Date And Time

Wednesday, May 11, 2022 @ 06:00 PM to
07:30 PM
 

Registration End Date

Wednesday, May 11, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: