Rozmarrah Tibbi Masaail aur Hamara Rawaiyyah

177 177 people viewed this event.

ڈاکٹر اعجاز احمد بطور ڈاکٹر مختلف شہروں میں نجی و سرکاری سطح پر ذمہ داریوں کے علاوہ کئی دہائیوں سے اپنی خدمات عوامی بھلائی و اصلاح کے لیے سرانجام دے رہے ہیں۔ ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس کی اعلٰی تعلیم اور بطور میڈیکل سپیشلسٹ ایک وسیع تجربے کے ساتھ ساتھ وہ اپنے پیشے سے جڑے عالمی و قومی نیٹ ورک پر اپنا ایک تنقیدی نقطہ نظر بھی رکھتے ہیں۔

اس سیشن میں وہ طبی مسائل سے متعلق عوامی رویے کو موضوع بنا رہے ہیں۔ اس نشست کی نظامت کی ذمہ داری ڈاکٹر روش ندیم نبھا رہے ہیں۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Friday, March 31, 2023 @ 03:00 PM to
04:30 PM
 

Registration End Date

Friday, March 31, 2023
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: