Sadakaari: Technique, Asloob aur Fann

163 163 people viewed this event.

صداکاری کا قدیم تعلق خطابت سے ہے لیکن آج یہ ایک جدید فن میں ڈھل کر منبر و سٹیج سے لے کر ریڈیو اور ٹی وی تک پھیلا ہوا ہے۔ صداکاری محض الفاظ کی ادائیگی کا نام نہیں بلکہ اس کے خاص اصول، تکنیک اور اسالیب ہیں۔ اس سیشن میں اسی حوالے سے گفتگو کی جائے گی اور ماہر صدا کار اردو شعر و ادب کے اعلی فن پاروں کی قرأت کا مظاہرہ بھی کریں گے۔

شرکاء

سفیر اللہ خان – ڈائریکٹر: تھیٹر والے، ایکٹنگ کوچ
حیدر فاروق – براڈکاسٹر، شاعر
ڈاکٹر اطہر قسیم – براڈکاسٹر، شاعر، ایجوکیشنسٹ
ڈاکٹر روش ندیم – شاعر، نقاد، دانشور

اس سیشن کی نظامت کی ذمہ داری ڈاکٹر روش ندیم نبھائیں گے۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Friday, June 9, 2023 @ 06:00 PM to
07:30 PM
 

Registration End Date

Friday, June 9, 2023
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: