Shaam-e-Ghazal with Athar Zia

353 353 people viewed this event.

ایسے میں جب ہوا میں خنکی بڑھ رہی ہے اور گردن کو ڈھانپتے مفلر دسمبر کی لہو منجمد کر دینے والی سردی کا مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، کیسا رہے اگر فضا میں موسیقی کی دھنیں بکھرنے لگیں اور انسان مدھر سروں اور دل کو چھو لینے والی شاعری میں پناہ لینے لگے۔

اس شام غزل کو سجا رہے ہیں جواں سال مگر گائیکی میں بھرپور مہارت اور پختگی رکھنے والے اطہر ضیاء جبکہ طبلے پر بہترین سنگت کے لئے ہوں گے یوسف مسیح۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Sunday, December 11, 2022 @ 07:00 PM to
08:00 PM
 

Registration End Date

Sunday, December 11, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: