Taraqqi-pasandi: Taaruf, Tajziya aur Challenges

230 230 people viewed this event.

ترقی پسندی: تعارف، تجزیہ اور چیلنجز

ترقی پسند فکر بیسویں صدی کا غالب فکری رویہ رہا ہے۔ جس نے نئے انسان اور نئے معاشروں کی تعمیر میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ قیام پاکستان کے بعد اور خاص طور پر ۸۰ کی دہائی کے بعد سے ہی یہ طرزِ فکر سرد جنگ کے تناظر میں مختلف چیلنجز اور تضادات کا شکار رہا ہے، لیکن پھر بھی پاکستان میں اس کی اہمیت اور کردار کی حیثیت مسلمہ رہی ہے۔

اس موضوع پر گفتگو کے لئے ہمارے ساتھ ہیں ڈاکٹر روش ندیم اور ڈاکٹر صنوبر الطاف۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Wednesday, July 26, 2023 @ 06:00 PM to
06:30 PM
 

Registration End Date

Wednesday, July 26, 2023
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: