“Bazm-e-Tareekh-o-Adab” (Speaker: Dr. Naazir Mahmood)

237 237 people viewed this event.

پاکستان کی سیاسی تاریخ پر نظر دوڑانے سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں جمہوری احسن روایات سے انحراف قیام پاکستان کے کچھ بعد سے ہی شروع ہو گیا اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔ گالم گلوچ، ہاتھا پائی، عدم تحمل اور الزام تراشیاں معمول کی بات دکھائی دیتی ہے، افسوس کہ اس میں تشدد کی لہر نے بھی اپنا حصہ ڈالا ہے۔ اس کے عوامل کیا ہیں؛ پاکستان کی سیاسی تحریکوں میں تشدد کا عمل دخل کیسے ہوا؛ کیا ہمارا سیاسی کلچر اس وحشت انگیزی کا متحمل ہو سکتا ہے؛ اس کے دور رس اثرات کیا ہیں وغیرہ۔ معروف دانشور، تجزیہ کار اور لکھاری ڈاکٹر ناظر محمود اس سیشن میں ان جیسے سوالات کا جائزہ لیں گے۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Wednesday, June 22, 2022 @ 07:00 PM to
08:30 PM
 

Registration End Date

Wednesday, June 22, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: