Teaching Urdu in the 21st Century

375 375 people viewed this event.

اکیسویں صدی میں اردو تدریس

اردو کے اساتذہ کے لیے اکیسویں صدی کے طریقہ تدریس اور سبق سازی سیکھنے کا ایک منفرد موقع۔

نیو یارک یونیورسٹی کے ہندی اردو ٹیچر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کی ماہر تدریس رومینہ قریشی پاکستان میں اردو کے اساتذہ کے لیے تربیتی کارگاہیں منعقد کر رہی ہیں۔ اس تربیتی کارگاہ میں اکیسویں صدی میں اردو تدریس کے تقاضوں اور زبان کے عالمی معیار کا تعارف کرایا جائے گا۔ اگر آپ جماعت نرسری تا کالج اردو تدریس سے وابستہ ہیں تو یہ ورکشاپ آپ کے لئے مفید ہوگی۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Thursday, October 27, 2022 @ 05:00 PM to
07:30 PM
 

Registration End Date

Thursday, October 27, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: