The Rise of Suicide Cases in Gilgit-Baltistan and Chitral

855 855 people viewed this event.

حالیہ کچھ عرصے میں گلگت بلتستان اور چترال میں خودکشیوں کی خبروں میں پریشان کن حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صورتحال کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس میں نوجوان اور خواتین بھی شامل ہیں۔ اس کے پیچھے کون کون سے عوامل ہیں اور اس رجحان کا تدارک کیسے ممکن ہے؟ اس نشست میں اسی موضوع پر گفتگو کی جائے گی۔ اس کے لئے ہمارے ساتھ موجود ہیں عنایت بیگ، افشاں شاہ اور ظفر احمد، جبکہ اس سیشن کی نظامت کی ذمہ داری فرنود عالم نباہیں گے۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Saturday, March 18, 2023 @ 06:00 PM to
07:30 PM
 

Registration End Date

Saturday, March 18, 2023
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: