Urdu Filmi Mausiqee: Taa’ruf-o-Tajziya

254 254 people viewed this event.

اردو فلمی موسیقی: تعارف و تجزیہ

شرکائے گفتگو
خلیق الرحمان، ڈاکٹر روش ندیم

پاک و ہند میں اردو/ ہندی فلمی موسیقی کا کردار بہت اہم رہا ہے۔ خاموش فلموں کے اختتام پر برٹش انڈیا اور بعد ازاں پاکستان میں فلمی موسیقی مختلف ادوار و رجحانات سے گزری۔ اس دوران کئی فلمی شاعروں اور گلوکاروں نے فن کو نت نئے اسالیب سے متعارف کرایا۔ فلمی موسیقی کا یہ سفر نہایت دلچسپ ہے جس کا تجزیہ بہت سی جہات کو سامنے لاتا ہے۔


اس سیشن کی نظامت روش ندیم کر رہے ہیں جو شاعر، لکھاری اور ادبی ناقد ہیں۔ شریک گفتگو ہوں گے خلیق الرحمان، جنہوں نے ایم فل اور پی ایچ ڈی کی سطح پر فلمی موسیقی پر تحقیقی کام کے ذریعے اپنی انفرادیت قائم کی ہے۔ آپ کی فلمی شاعری پر گہری نظر ہےاور آپ خود بھی گلوکاری سے وابستہ ہیں۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Tuesday, June 20, 2023 @ 06:00 PM to
07:30 PM
 

Registration End Date

Tuesday, June 20, 2023
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: