“Bazm-e-Adab-o-Tareekh” (Speaker: Dr. Qasim Yaqoob)

379 379 people viewed this event.

زبان محض اظہار و خیالات کا نام نہیں بلکہ اس میں خطے کی سماجی وسیاسی تاریخ جمع ہوتی ہے۔ ایک وقت تھا جب زبانوں کو معصوم یعنی ثقافتی ڈسکورسز سے محروم سمجھا جاتا تھا۔ مگر جدید تحقیق کے مطابق زبانوں نے قوموں کی ذہنی ساخت بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ کولونئیل خطوں میں زبانوں کا مطالعہ بہت اہمیت رکھتا ہے۔

زبان ہے کیا؟ معنی خیزی کیسے ہوتی ہے؟ زبان میں کس طرح نئے الفاظ بنتے ہیں؟ زبان میں سلینگ الفاظ کس طرح شامل ہوتے ہیں؟ زبان میں بیانیے کس طرح بنائے جاتے ہیں؟ اور سب سے بڑھ کر کس طرح زبانوں کو سیاست اور مذاہب کی بالادستی اور طاقت کے لیے استعمال کیا جاتا رہا؟

ان سب سوالوں پر تفصیل سے گفتگو سنیے۔

ڈاکٹر قاسم یعقوب علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں استاد ہیں۔ ادبی نقاد اور مدیر کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ ان کی سماجی اور ادبی تنقید پر 5 کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ آپ کا پی ایچ ڈی کا مقالہ بھی تنقیدی تھیوری پر ہے۔ حال ہی میں ان کی تازہ کتاب “تنقیدی سیاق اور نئے سوال” شائع ہوئی ہے۔

Event registration closed.
 

Date And Time

Tuesday, July 26, 2022 @ 06:30 PM to
08:00 PM
 

Registration End Date

Tuesday, July 26, 2022
 

Event Types

 

Event Category

Share With Friends

Categories: